
اسرائیلی فوج کا کریکڈائون، حماس رہ نمائوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
منگل-19-مئی-2020
کل سوموار کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےرہ نمائوں سمیت متعدد فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا۔