اردنی عالم دین کا انتقال، حماس کا اظہار افسوسمنگل-18-جولائی-2017اردن کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما الشیخ علامہ محمد ابراہیم شقرہ المعروف ابو مالک گذشتہ روز 83 سال کی عمر میں عمان میں انتقال کرگئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام