شنبه 16/نوامبر/2024

الشیخ جمال الطویل

اسرائیلی جیل میں قید بزرگ حماس رہ نما کی 12 روز سے بھوک ہڑتال

اسرائیل کی ھشارون جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بزرگ اور سینیر رہ نما الشخ جمال الطویل بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج 12 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے نمک اور پانی کے سوا باقی ہرطرح کاکھانا پینا ترک کردیا ہے۔

الشیخ جما ل الطویل کی گرفتاری پر حماس کا شدید رد عمل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک چھاپہ مار کارروائی میں جماعت کے سرکردہ رہ نما الشیخ جمال الطویل کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کے سرکردہ رہ نما اور رکن پارلیمںٹ اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سرکردہ رہ نما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن جمال الطویل کو 10 ماہ انتظامی قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ الشیخ جمال الطویل البیرہ گورنری کے سابق میئر بھی ہیں۔

حماس کے بزرگ رہ نما الشیخ جمال الطویل 22 ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

قابض صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے غرب اردن سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ رہ نما الشیخ جمال الطویل کو 22 ماہ قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

اسیر فلسطینی رہ نما کی اسرائیلی زندانوں میں اہلیہ سے’رومانوی ملاقات

الشیخ جمال الطویل اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل النقب میں قید ہیں۔ اگرچہ اس وقت وہ انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں مگر مجموعی طور پروہ اب تک 20 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ وہ جب بھی اسرائیلی جیل میں قید کیے گئے ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنےکی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کے اہل خانہ بالخصوص ان کی اہلیہ کو ان سے ملنے کو توقطعی اجازت نہیں دی۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی رہ نما نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی حکام کی طرف سے زیرحراست بھوک ہڑتالی فلسطینی رہ نما الشیخ جمال الطویل کو رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔