
فلسطینی قوم کے مصائب بارے امیر قطر کے جرات مندانہ بیان کا خیر مقدم
اتوار-27-مارچ-2022
کل ہفتے کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حالیہ بیانات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے جو کئی دہائیوں سے ایک غاصب ریاست کے ناجائز تسلط میں زندگی بسر کررہے ہیں۔