
امیر کویت کا انتقال عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے: حماس
بدھ-30-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے امیر کویت الشیخ الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امیر کویت کا انتقال فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔