
الشیخ حمدان کی وفات سے فلسطینی قوم عظیم رہ نما سے محروم ہو گئی: مشعل
منگل-6-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ احمد نمر حمدان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الشیخ حمدان کی وفات سے فلسطینی قوم ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی۔