حماس کے بزرگ رہ نما کے کرونا سے انتقال پراسماعیل ھنیہ کا اظہار افسوسجمعہ-18-ستمبر-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے بزرگ رہ نما الشیخ احمد نمر ابو عرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کرونا کا شکارحماس کے بزرگ رہ نما الشیخ ابو عرہ انتقال کرگئےجمعرات-17-ستمبر-2020کرونا کا شکار اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بزرگ رہ نما الشیخ احمد ابو عرہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ وہ گذشتہ تین ہفتوں سے کرونا کا شکار تھے۔