چهارشنبه 30/آوریل/2025

الشفاء ہسپتال

غزہ: سول ڈیفنس نے الشفا ہسپتال کے صحن سے 13 شہداء کی لاشیں برآمد کر لیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے احاطےکے اندر سے 13 شہداء کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ایجنسی نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس کے عملے نے دوسرے دن بھی 13 شہداء کی […]

غزہ: الشفاء ہسپتال سے شہداء کے جسد خاکی کی قبرستان منتقلی شروع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں شہری دفاع کے عملے نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اندر دفن کیے گئے 10 نامعلوم افراد سمیت 48 شہداء کی میتوں کو قبرستان منتقل کیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر رائد الدھشان نے بتایا کہ تقریباً 160 اضافی […]

ہم الشفاء کمپلیکس کو پہلے سے بہتر بنائیں گے:ابو سلمیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسط میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس جو کہ اس پٹی میں صحت کے کام کا ایک آئیکن تھا کو صہیونی جارحیت میں تباہ کردیا گیا ہے۔ دور جدید کی جنگوں میں ہسپتالوں کی تباہی […]