لبنان: زبردستی مکان خالی کرانے کے لیے فلسطینی پناہ گزین گرفتارجمعرات-18-مئی-2017لبنانی پولیس نے بیروت کے قریب الشبریحا نامی فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی ایک فلسطینی شہری کو زبردستی مکان خالی کرانے کے لیے حراست میں لے لیا۔
الشبریحاکیمپ:فلسطینی پناہ گزینوں کیخلاف لبنانی پولیس کاایکشن،گرفتاریاںبدھ-17-مئی-2017لبنانی پولیس نے بدھ کے روز الشبریجا مہاجر کیمپ سے ممدوح فاعور نامی فلسطینی پناہ گزین کو حراست میں لے لیا۔