
اسرائیلی وزیراعظم عن قریب مصری صدر السیسی سے ملاقات کریں گے
جمعہ-3-ستمبر-2021
اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے سرکاری "کے اے این" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ عن قریب مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے شرم ال شیخ میں ملاقات کریں گے۔