
’القسام‘ اور ’السرایا‘ یک جان و دو قالب!
جمعہ-3-نومبر-2017
گذشتہ سوموار کو جب بزدل صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ میں کام کرنے والے اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’السرایا القدس‘ کے بہادر مجاھدین کو نشانہ بنایا تو اس واقعے نے جہاں ایک طرف صہیونی دشمن کی بزدلی کے تابوت پر مہرتصدیق ثبت کی بلکہ یہ بھی واضح کردیا فلسطینی مجاھدین دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔