جیل اسپتال میں 15 فلسطینی اسیر زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا
پیر-25-مارچ-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قیدیوں کے علاج کے لیے مختص اسپتال 'الرملہ' میں 15 فلسطینی اسیر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ صہیونی جیلر اور دیگر انتظامیہ اسیران کے علاج معالجے کے معاملے میں مجرمانہ لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔