بینیٹ کے بیانات مذاکرات کےلیے ہانپنے والوں کے منہ پرطمانچہ ہے:الرشق
ہفتہ-29-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے بیانات کو "بے سود مذاکرات کےپیچھے جانے والوں کے منہ پر طمانچہ" قرار دیا۔