
’آہنی دیوار‘ صحابہ کرام کی آخری آرام گاہوں پر نئی صہیونی یلغار!
منگل-26-جون-2018
مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونی ریاست کی ’تہویدی‘ یلغار کی زد میں ہیں۔ آئے روز کسی مسجد، تاریخی عمارت، عبادت گاہ یا قبرستان کی بے حرمتی اور اسے یہودیانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔