
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینی خاندان کو بھی بے گھر دیا
پیر-12-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے اتوار کی صبح نقب کے صحرائی علاقے کے مکین فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا ہے۔ یہ فلسطینی خاندان الدبسان قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور صحرائی علاقے ام علق میں خیمہ زن ہیں۔