پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

الخلیل: مسجد ابراہیمی کی مرمت و بحالی کا کام روک دیا گیا

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کی مسجد ابراہیمی میں جاری مرمت و بحالی کا کام روک دیا اور مسجد میں تعمیراتی کام کرنے والے سیکڑوں مزدوروں پر الظاہریہ چیک پوائنٹ پر حملہ کر دیا۔

اسرائیل کا الخلیل میں مسجد شہید کرنے اور اسکول مسمار کرنے کا نوٹس

قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر ایک زیر تعمیر مسجد کو شہید کرنے اور ام قصہ کے مقام پر واقع ایک پرائمری اسکول کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

الخلیل: اسرائیلی فوجی افسر کی جھاڑیوں سے لاش برآمد

اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فوجی افسر کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد آبادی سے دور ویران علاقے میں پھینک دیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی مار دی

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے روند ڈالا

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 'آصفر' نامی ایک یہودی کالونی کے قریب یہودی آبادکار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک فلسطینی شہری کو کچل ڈالا۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے عمر رسیدہ فلسطینی خاتون گرفتار کر لی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران ایک بزرگ فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی کو ایک سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری عدی حسن الخطیب کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مسجد ابراہیمی اور اس کے اطراف کو یہودیانے کے لیے ٹینڈر طلب

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے تاریخی فلسطینی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی اور اس کے اطراف میں پرانے الخلیل شہر میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے شروع کیے ہیں۔

الخلیل میں فلسطینیوں نے دیوار سے جعلی عبرانی پتھر ہٹانا شروع کر دیا

الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہریوں نے ہفتے کے روز مسلسل چوتھی بار تلمودی نشانات کے ساتھ کندہ پتھر کا ایک ٹکڑا ہٹا دیا جسے حال ہی میں الخلیل کے پرانے شہر میں ایک محراب کے داخلی دروازے کے اوپری علاقے میں پھر سے نقش کردیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوجیوں کا بزرگ فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں زیتون کے پھل اکٹھے کرنے والے ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔