پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر صہیونی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی آمد کے خلاف نکالی گئی ایک فلسطینی ریلی پر قابض فوج نےطاقت کو وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کے الخلیل میں فلسطینیوں کو سات مکانات مسمار کرنے کے نوٹس

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کو ان کے 7 مکانات مسمار کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینیوں‌کے تین مکان مسمار کردیے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر فلسطینیوں کےتین مکانات غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیے۔

فلسطینی نمازیوں‌ کے قتل یہودی دہشت گرد کی قبر پرشراب کی محفل کا انعقاد

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی میں 27 سال قبل 29 نمازیوں کو شہید کرنے والے ایک یہودی دہشت گرد 'باروکھ گولڈچائن' کی قبر پر یہودی آباد کاروں نے شراب کی محفل منعقد کی اور قبر پر خوب ناچ گانا بھی کیا گیا۔

ماہ میں مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر 50 بار اسرائیلی پابندی

قابض صہیونی حکام کی طرف سے مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز کی ادائی پر ناروا پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ صہیونی فوج نے الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر 50 بار پابندی عاید کی۔

مسجد ابراہیمی میں ‌نمازیوں ‌پر کڑی پابندیاں عاید

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نماز جمعہ اور دیگر نمازوں کی ادائی سے روکنے کے لیے فلسطینی نمازیوں ‌پر کڑی پابندیاں عاید کی ہیں۔

الخلیل میں دیہی کونسل کا دفتر اور ڈسپنسری مسمار کرنے کا اسرائیلی حکم

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اپنی بدمعاشی ثابت کرتے ہوئے ایک ڈسپنسری اور دیہی کونسل کا دفتر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

الخلیل: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی چرواہوں پر حملہ

اسرائیلی کی غیر قانونی یہودی بستیوں سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ کی وادی الثعلہ کے فلسطینی چرواہوں پر حملہ کر دیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل سے ایک فلسطینی بچہ اغوا کر لیا

قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز الخلیل سے ایک فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔

الخلیل: مسجد ابراہیمی کی بندش میں مزید سات روز کی توسیع

الخلیل میں موجود مسجد ابراہیمی کو ایک بار پھرقابض اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے کے لئے بند کر کے فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔