شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

اسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 5 فلسطینی گرفتار

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے پانچ مشتبہ فلسطینی حملہ آوروں کو حراست میں لیا ہے جو مبینہ طور پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں[اسرائیل] میں حملوں کے لیے جا رہے تھے۔

فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی جامع مسجد الابراہیمی سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، اسیر کی اہلیہ سمیت 9 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج اتوار کو اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں مزید نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں فلسطینی اسیر کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔

غرب اردن میں یہودی غنڈہ گردوں کا نہتے فلسطینیوں پر تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ اور جنوبی علاقے الخلیل میں دو الگ الگ واقعات میں یہودی آباد کاروں نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

الخلیل میں دفاع اقصیٰ ریلی پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں پرگذشتہ روز اسرائیلی فوج نےمسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نکالی گئی پرامن فلسطینی ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔

یہودی شرپسندوں کا الخلیل شہر میں فلسطینی کے مکان پر قبضہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 120 یہودی آباد کاروں نے اجوب رجب نامی ایک فلسطینی شہری کے گھر میں گھس کر گھر میں موجود تمام افراد کو باہر نکال دیا اور مکان پر قبضہ کر لیا۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 4 دونم ارضی غصب کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کی چار دونم اراضی غصب کرلی۔ خیال رہے کہ ایک دونم ایک ہزار مربع میٹر جگہ کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی دوشیزہ گرفتار کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل ایک فلسطینی دوشیزہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

الخلیل: فدائی حملے میں ایک فلسطینی شہید، تین صہیونی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اپنی گاڑی تین یہودی آباد کاروں پر چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں وہ تینوں شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جائے وقوعہ کے قریب موجود اسرائیلی فوجیوں نےفلسطینی نوجوان کو فدائی حملہ آور قرار دے کر گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

الخلیل شہر 6 ہزار سالہ تہذیب وتمدن اور تاریخ وثقافت کا امین!

فلسطین کے قدیم تاریخی شہروں کی فہرست مرتب کی جائے تو بلا شبہ القدس کے بعد الخلیل شہر کو ارض فلسطین کا قدیم ترین تاریخی شہر قرار دیا جائے گا۔