پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی بچے زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے بیت امر میں ’کرمی زور‘ نامی یہودی کالونی کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی بچوں سمیت متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

چیئرمین الخلیل بلدیہ کا مسجد ابراہیمی کی مرمت کا اعلان

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی بلدیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ تاریخی جامع مسجد ابراہیمی کی مرمت کے لیے پرعزم ہیں اور اس حوالےسے صہیونی ریاست کی پابندیوں کی انہیں کوئی پرواہ نہیں۔ نیز ان کے پاس اس کام کے لیے وسائل بھی موجود ہیں۔

مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے اور گرفتاریاں

مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں قابض اسرائیلی حکام نے گرفتاریوں اور چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

’انگور کا مربہ‘ فلسطینی ثقافت کا حصہ کیسے بنا؟

فلسطینی قوم کو ورثے میں دیرینہ روایات کے ساتھ کئی ایسی سوغاتیں بھی ملی ہیں جو نہ صرف ان کی پہچان ہیں بلکہ فلسطینی کلچر کا حصہ بن چکی ہیں۔ انہی میں ’العین طبیخ‘ نامی ایک مربہ بھی ہے جو بالعموم پورے فلسطین بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ہر گھر کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔

شیلنگ میں فلسطینی نوجوان کی بہادری پر صہیونی فوجی بھی حیران

قابض صہیونی فوج اور نہتے فلسطینیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں قابض فوج انہیں منتشر کرنے کے لیے وحشیانہ انداز میں آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، براہ راست فائرنگ اور دھاتی گولیوں کا بے دریغ استعمال کرتی ہے جس کے نتیجے میں عموما بڑی تعداد میں فلسطینی شہری زخمی اور بعض اوقات جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

چاقو سے حملے کی کوشش کا الزام، فلسطینی بچے کو گولی مار دی گئی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔

الخلیل کے تاریخی مقامات ۔۔۔ تحریک آزادی فلسطین کی یادگاریں!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کا جنوبی شہر الخلیل سنہ جہاں ہزاروں پرانی تاریخ اور روایات کا امین ہے وہیں اس شہر سے فلسطینی قوم کی جرات ، بہادری، جانثاری، جہاد، عزیمت اور استقلال کی کئی داستانیں بھی وابستہ ہیں۔

چرچ کی اراضی یہودیوں کو بیچنے کے خلاف مسیحی برادری کا احتجاج

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک عیسائی گروپ کی جانب سے باب الخلیل کے قریب ایک چرچ کی اراضی یہودیوں کو فروخت کیے جانے کے خلاف مسیحی برادری سراپا احتجاج ہے۔

الخلیل: اسرائیلی فوج کا چاقو بردار فلسطینی بچہ گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس پر اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

الخلیل کے تاریخی مقامات صہیونی قبضہ مافیا کے نرغے میں؟

صہیونی نسل پرستانہ اور من گھڑت توراتی وتلمودی پروپیگنڈے کی آڑ میں فلسطین کے تاریخی اسلامی وعرب شہر الخلیل میں یہودیوں کی آباد کاری کا سلسلہ شروع ہوا۔ دنیا کے دوسرے ملکوں سے لائے گئے یہودیوں کو الخلیل شہر کی تاریخی عمارتوں پر قابض بنایا گیا اور یہ دعویٰ کیا گیا یہ تمام عمارتیں ماضی میں صہیونیوں اور یہودیوں کی ملکیت رہ چکی ہیں۔