پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

فلسطینی نے پرانی کلاسیکی کاروں میں نئی روح پھونک دی!

فلسطین کے ایک مقامی ہنرمند شہری نے ناکارہ ہونے والی پرانی کاروں کو دوبارہ استعمال میں لانے کا فن ایجاد کرکے حیران کردیا ہے۔45 سالہ فلسطینی عمر الخلیلی کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کی جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ الخلیلی پرانی گاڑیوں کے شوقین ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کلاسیکی کاروں کی نمائش میں شرکت کی بتایا کہ وہ پرانی ناکارہ کاروں کو دوبارہ کارآمد بنانے میں سرگرم ہیں۔

سترہ سال سے بند سڑک کھلوانے کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 17 سال سے بند کی گئی ایک سڑک کے کھلوانے کے لیے فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز احتجاجی جلوس نکالا تو قابض فوج نے حسب معمول نہتے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کےقریب سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پر یہودی آباد کاروں پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایمبولینس سے زخمی فلسطینی کو اغواء کرلیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ہلال احمرفلسطین کی ایمبولینس میں سوارایک زخمی فلسطینی شہری کو گاڑی سے اتار نے کے بعد حراست میں لے لیا۔

الخلیل میں فلسطینیوں کے 20 مکانات مسمار کرنے کی اسرائیلی تیاری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سوسیا کے مقام پر واقع فلسطینیوں کے 20 گھروں کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔

یہودی آباد کاروں کی غنڈہ گردی، فلسطینیوں کی املاک پرحملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز کربات اربع یہودی کالونی سے تعلق رکھنے والے آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملہ کیا اور وحشیانہ تشدد کے ذریعے دو فلسطینی بچوں کو زخمی کردیا۔

الخلیل میں یہودی کالونی کے قیام کے لیے فنڈ ریزنگ مہم مکمل

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک یہودی کالونی کے قیام کے لیے آباد کاروں کی طرف سے شروع کی گئی فنڈ ریزنگ مہم کل جمعہ کو مکمل کرلی گئی ہے۔

حماس رہ نما 20 ماہ بعد صہیونی قید سے آزاد

اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی رہ نما کو مسلسل 20 ماہ تک انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے دو مکان مسمار کر دیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مشرقی قصبے یطا میں الحلاوہ کالونی میں واقع فلسطینی شہریوں کے دو مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی بے مکان کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد،16 بچے گرفتار

قابض صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں 16 بچوں کو حراست میں لے لیا گیا۔