شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی شدید مذمت

صہیونی فوج نے کل جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں اذان پر پابندی عاید کردی جس پر فلسطینی عوامی اور مذہبی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کی فضا پائی جا رہی ہے۔

صہیونی درندوں کا فلسطینی خاندان پر وحشیانہ تشدد

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران نہتے فلسطینی خاندان کو اس کے گھر میں گھس کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

الخلیل کا تاریخی مقام یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے لیے مختص

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع ایک تاریخی مقام پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے لیے سیل کر کے اس میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی عاید کر دی۔

دوران اسیری لگنے والا مرض فلسطینی کے لیے جان لیواثابت

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق اسیر 48 سالہ حسن یوسف الشوامرہ اسرائیلی جیل میں لگنے والی بیماری کے باعث گذشتہ روز چل بسے۔

مسلح اسرائیلی فوجی فلسطینی اسکول میں داخل،بموں سے حملہ

قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ایک پرائمری اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں موجود بچوں پر صوتی بموں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے حملہ کیا۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل کے سابق گورنر کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے سابق گورنرعریف روبین عبدالحلیم الجعبری کو حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد گرفتارکرلیا۔

’البرج‘گاؤں کی حضرت ابراہیم اور صلاح الدین ایوبی سے نسبت!

حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور سلطان صلاح الدین ایوبی کو ارض فلسطین سے خصوصی نسبت تو حاصل ہے ہی مگر فلسطین کا ایک تاریخی گاؤں ’البرج‘ جو ہزاروں سال سے آباد ہے کو بھی ان دونوں عظیم المرتبت ہستیوں سے ایک نسبت خاص حاصل ہے۔

جب سجدے میں جاتے29 فلسطینی نمازی شہید کردیے گئے!

پچیس فروری 1994ء صبح پانچ بجے نماز فجر کے لیے الخلیل شہر سے سیکڑوں فلسطینی مسلمان مسجد ابراہیمی میں موجود تھے۔

الخلیل: اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی صحافی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر الخلیل میں جمعرات کو اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران 22 سالہ نوجوان فلسطینی صحافی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

الخلیل: دستی بم پھینکنے پراسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک نامعلوم فلسطینی کی طرف سے اسرائیلی فوج کے کیمپ پر بم حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔