
یہودی بلوائیوں کا الخلیل کے مسافر یطا میں ایک گاؤں پر حملہ کیا، فلسطینی شہریوں کی املاک کی لوٹ مار
بدھ-12-مارچ-2025
الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کو اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے گاؤں "حربہ النبی” پر حملہ کیا اور شہریوں اور ان کی املاک کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج […]