
اسرائیلی فوج نے چارفلسطینیوں کو گولی ماردی،زخمیوں کی حالت تشویشناک
اتوار-12-اگست-2018
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے شمالی قصبے بیت امر میں ایک مظاہرے کے دوران چار فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔
اتوار-12-اگست-2018
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے شمالی قصبے بیت امر میں ایک مظاہرے کے دوران چار فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔
بدھ-24-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سعیر کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
اتوار-22-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور آنسوگیس شیلنگ سے ایک پندرہ سالہ فلسطینی لڑکا عدی ابراہیم ابو عیشہ شدید زخمی ہوگیا۔
پیر-31-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے بیت امر میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے پھینکے گئے پٹرول بم کے نتیجے میں صہیونی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹاور جل کر خاکستر ہوگیا۔