
یہودیوں کے مسجد اقصی میں بگل بجانے کی رسومات بڑی آگ کا پتہ دے رہیں
جمعہ-23-ستمبر-2022
قدیم مقبوضہ فلسطین میں سرگرم اسلامی تحریک کے رہنما الخطیب نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں بگل بجانے جیسی واہیات حرکتوں اور دیگر بائبلی رسومات انتہائی اشتعال انگیز ہیں۔ یہودیوں کے اس احمقانہ طرز عمل ایک عظیم آتش فشاں کا پتہ دے رہا۔ یہ آگ کسی بھی وقت بھڑک کر سارے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے کر بھسم کرسکتی ہے۔