اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو حملے کا الزام،فلسطینی کو گولی مار دی گئیبدھ-24-جولائی-2019اسرائیلی پولیس نے شمالی فلسیطن میں 'الخضیرہ' یہودی کالونی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔