
اسرائیل سے طویل جنگ بندی کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں:الحیہ
جمعہ-13-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی میں طویل البنیاد جنگ بندی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت نے مصری قیادت کے ساتھ بات چیت میں غزہ اور فلسطینی قوم کی امداد پربات چیت کی گئی۔