الحشد ملیشیا کے مراکز پربمباری میں اسرائیل ملوث ہے:عراقبدھ-2-اکتوبر-2019عراق کے وزیراعظم عادل عبد المہدی نے پیر کو الزام عاید کیا ہے کہ عراقی مزاحمتی تنظیم الحشد ملیشیا کے مراکز پربمباری میں اسرائیل ملوث ہے۔