امارات کا الحدیدہ میں آپریشن عارضی طورپر روکنے کا اعلانپیر-2-جولائی-2018متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں وقفے کا ا علان کیا ہے تاکہ اقوام متحدہ کی امن کوششوں کو ایک موقع دیا جاسکے۔