جمعه 15/نوامبر/2024

الحاق

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے بعد خطے میں ایک نئی جنگ چھڑ جائے گی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بیرون ملک امور کے سربراہ ڈاکٹر ماھر صلاح نے کہا ہے کہ غرب اردن پراسرائیلی ریاست کی خود مختاری فلسطینی قومی پروگرام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کو عملی شکل دینے سے خطے میں تشدد کی ایک نئی آگ بھڑک اٹھے گی۔

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق تاریخی فیصلہ ہوگا، ضائع نہیں کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ آئندہ جولائی میں غرب اردن کو اسرائیل کا باقاعدہ حصہ بنانے کا اعلان کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ غرب اردن کا اور اسرائیل سے الحاق تاریخی فیصلہ ہوگا اور اس موقعے کو ضائع نہیں کیا جائے گا۔

اسرائیل نے غرب اردن کے”سیکٹرC” کے الحاق کے لیے کمیشن قائم کردیا

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے "سیکٹرC" کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے مذموم اقدامات کوآگے بڑھاتے ہوئے اس مقصد کے لیے ایک کمیشن تشکیل دیا ہے۔

امریکی یہودیوں نے غرب اردن کے اسرائیل سےالحاق کی مخالفت کردی

امریکی یہودی تنظیموں کے اتحاد نے تل ابیب میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں انہیں مغربی کنارے کے مکمل یا جزوی طور پراسرائیلی ریاست سے الحاق کے خلاف متنبہ کیا گیا ہے۔