
الجزائر کے سابق وزراء اعظم اور سابق وزیروں کے خلاف مقدمات
پیر-27-مئی-2019
افریقی ملک الجزائر کے سابق وزراء اعظم سمیت 10 سابق وزراء کے خلاف ملک کی اعلیٰ عدالت میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔
پیر-27-مئی-2019
افریقی ملک الجزائر کے سابق وزراء اعظم سمیت 10 سابق وزراء کے خلاف ملک کی اعلیٰ عدالت میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔
بدھ-3-اپریل-2019
الجزائر کے علیل صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ اپنے خلاف گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد عہدے سے باضابطہ طور پر مستعفی ہوگئے ہیں۔ الجزائر کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے منگل کے روز ایک ٹکر میں ان کے منصبِ صدارت سے سبکدوش ہونے کی اطلاع دی ہے۔
پیر-4-مارچ-2019
افریقی عرب ملک الجزائر کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت نے رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-6-جنوری-2019
افریقی ملک الجزائر کی علماءکونسل کی چیئرمین اور ممتاز عالم دین عبدالرزاق قسوم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت نہ کرنے والے لوگوں کی قومیت، وطنیت اور عقیدہ مشکوک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت پرمبنی عرب ممالک کے لیے عالمی تعلقات کی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
اتوار-26-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تحریک فتح کے رہ نما کے غزہ کے پٹی کے علاقے کے بارے میں ایک متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہےاور کہا ہے کہ صائب عریقات کا بیان غزہ کا گھیرا تنگ کرنے کی فتح کی پالیسی کا عکاس ہے۔
پیر-23-جولائی-2018
افریقی ملک الجزائر میں دو فلسطینی اپنے فلیٹ پر پُر اسرار طورپر مردہ پائے گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
بدھ-25-اپریل-2018
الجزائر کی ایک فوجی عدالت نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید لائبرین نژاد لبنانی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سات دیگر ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
منگل-17-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلیٰ سطحی وفد نے گذشتہ روز لبنان میں متعین الجزائرکے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حماس رہ نماؤں نے حال ہی میں ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
منگل-9-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک الجزائر کی مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہ نماؤں سے بات چیت کی ہے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
افریقی ملک الجزائر نے سعودی عرب کے اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کو من گھڑت اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ الجزائر کے بنکوں سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور حزب اللہ کو فنڈز منتقل کیے جاتے ہیں۔