
حماس کا وفد عن قریب الجزائر کا دورہ کرے گا
جمعہ-14-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے ارکان پر مشتمل ایک وفد عن قریب افریقی ملک الجزائر کا دورہ کرے گا۔
جمعہ-14-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے ارکان پر مشتمل ایک وفد عن قریب افریقی ملک الجزائر کا دورہ کرے گا۔
جمعہ-31-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مسئلہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مخالفت کے لئے الجزائر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے الجزائری حکام اور عوام کی تحسین کی ہے۔
بدھ-8-دسمبر-2021
الجزائر نے فلسطینی قوتوں کےدرمیان مفاہمت اور مصالحت کےلیے میزبانی کی پیش کش کی ہے۔ دوسری طرف حماس نے اس پیش کش کو خوش آئند قرار دے کر اس میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
بدھ-8-دسمبر-2021
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ان کے ملک نے فلسطینی اتھارٹی کو عرب لیگ کے فریم ورک کے اندر 100 ملین ڈالر مالیت کا "مالی تعاون" فراہم کیا ہے۔
منگل-23-نومبر-2021
الجزائر کے جوڈو کے ہیرو فتحی نورین نے ٹوکیو میں اسرائیل کے ساتھ جوڈو مقابلے میں حصہ لینے سے انکار کے بعد 10 سال کے لیے کھیل سے باہر کیے جانے کے بعد ہمیشہ کے لیے کھیل کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر کھیل پر پابندی عاید کیے جانے کے خلاف اپیل نہیں کریں گے بلکہ ہمیشہ کے لیے کھیل سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔
پیر-18-اکتوبر-2021
الجزائری باشندوں کے پیرس میں 1961 کو ہونے والے قتل عام کے 60 برس پورے ہونے کے موقع پر فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے ان واقعات کو ’ناقابل معافی‘ جرائم قرار دیا۔
جمعرات-14-اکتوبر-2021
افریقی ملک الجزائر کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی مدد سے ملک میں ایک مسلح گروپ نے بعض دوسرے حلقوں کے تعاون سے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش تیار کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
جمعرات-26-اگست-2021
الجزائر نے پڑوسی ملک مراکش سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔الجزائری وزیرخارجہ رمطان العمامرہ نے ایک نیوز کانفرنس میں حکومت کے اس فیصلہ کااعلان کیا ہے اور مراکش پرملک کے خلاف’معاندانہ اقدامات‘ کا الزام عاید کیا ہے۔
جمعرات-12-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے الجزائر کے پہاڑی علاقوں میں لگنے والی خوف ناک آگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پیر-2-اگست-2021
افریقی ملک الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے۔