
شہید التمیمی رام اللہ میں سپرد خاک، جنازوں میں ہزاروں افراد شریک
اتوار-25-جولائی-2021
اسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی بچے 16 سالہ محمد منیر التمیمی کو کل ہفتے کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے دیر نظام میں اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔