شام : البوکمال کے علاقے میں نامعلوم طیاروں کی بم باریمنگل-10-ستمبر-2019شام میں البوکمال کے علاقے میں اتوار کی نصف شب کے بعد نامعلوم طیاروں کی بم باری میں ایرانی فورسز اور اس کی ہمنوا ملیشیاؤں کے 18 ارکان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔