اسرائیلی فوج کی غزہ میں فائرنگ، چار نوجوان زخمیہفتہ-24-ستمبر-2016اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ مختلف علاقوں میں فائرنگ کرتے ہوئے چار فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں تین فلسطینی زخمیاتوار-17-جولائی-2016اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں تین فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔