گزشتہ جمعہ کو اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیابدھ-21-فروری-2018فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
غزہ میں پرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کی فائرنگ،6 زخمیہفتہ-12-اگست-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےمختلف علاقوں میں جمعہ کے روز نکالے گئے جلوسوں پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ شہری زخمی ہوگئے۔