
اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی اور ٹٰینگوں سے گولہ باری
منگل-22-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں محدود درندازی کے بعد ٹینکوں کے ذریعے علاقے میں گولہ باری کی۔
منگل-22-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں محدود درندازی کے بعد ٹینکوں کے ذریعے علاقے میں گولہ باری کی۔
ہفتہ-28-اکتوبر-2017
جمعہ کے روز مرکزی غزہ میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں قابض صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔
ہفتہ-24-جون-2017
فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے غزہ کی گیارہ سال سے جاری ناکہ بندی کے خلاف مقامی شہری مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔
ہفتہ-29-اکتوبر-2016
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فائرنگ کرکے تین فلسطینی شہری زخمی کردیے۔
ہفتہ-21-مئی-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے تازہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔