"عمر البرغوثی” صہیونی وحشیوں کے سامنے کھڑا کوہ گراں!ہفتہ-20-اپریل-2019فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدو جہد کے دوران لازوال قربانیاں دینے والوں میں غرب اردن کے البرغوثی خاندان کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
فلسطین کے بہادر البرغوثی خاندان کی داستان عزیمت!منگل-8-جنوری-2019فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج آئے روز مقامی شہریوں کے خلاف تلاشی کے دوران انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناتی ہے۔ فلسطینیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے طرح طرح کے حربے آزمائے جاتے ہیں۔