عباس ملیشیا نے رہائی کے دو روزبعد فلسطینی معلمہ دوبارہ گرفتار کرلی
جمعہ-14-جون-2019
عباس ملیشیا نے تحفیظ القرآن مدرسے کی ایک معلمہ اور قاریہ آلاء البشیر کو 34 روز تک حراست میں رکھنے اور رہائی کے دو روز بعد دوبارہ حراست میںلے لیا۔
جمعہ-14-جون-2019
عباس ملیشیا نے تحفیظ القرآن مدرسے کی ایک معلمہ اور قاریہ آلاء البشیر کو 34 روز تک حراست میں رکھنے اور رہائی کے دو روز بعد دوبارہ حراست میںلے لیا۔
اتوار-2-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت حکام نے ایک فلسطینی نوجوان کو محض اس لیے حراست میںلے لیا کہ اس نے وزیراعظم محمداشتیہ سےزیر حراست فلسطینی معلمہ آلاء محمد بشیر کی بلا جواز گرفتاری کے بارے میں سوال اٹھایا تھا۔