
القسام بریگیڈ کی ‘الاھوال یونٹ’ کے مجاھدین کی اجتماعی شہادت کے 27 سال
جمعرات-14-جنوری-2021
تیرہ جنوری 1994 کو فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے چار کمانڈروں نے قابض صہیونی فوج کے خلاف مسلسل 12 گھںٹے تک لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ان مجاھدین کا تعلق القسام کی 'الاھوال' یونٹ سے تھا۔ آج ان مجاھدین کی شہادت کو 27 سال ہوچکے ہیں۔