جمعه 15/نوامبر/2024

الاقصی ٹی وی

الاقصیٰ ٹی وی چینل کے نامہ نگار کو اسرائیلی عدالت سے10 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی صحافی اور الاقصیٰ ٹی وی چینل کے نامہ نگار طارق ابو زید کو10 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

الاقصیٰ ٹی وی چینل پراسرائیلی پابندی کی شدید مذمت

اسرائیلی حکومت کی طرف سے الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے کے فیصلے پر فلسطین کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں کی طرف شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

اسرائیل نے الاقصیٰ چینل کو’دہشت گرد’ تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے الاقصیٰ ٹی چینل کو 'دہشت گرد' تنظیم قرار دینے کے بعد اس پر پابندی عاید کردی ہے۔

الاقصیٰ ٹی وی چینل اپنی نشریات جاری رکھے گا:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شبعے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ الاقصیٰ چینل معمول کے مطابق اپنی خدمات جاری رکھے گا۔