
حماس کی اقصیٰ ٹی وی کو سیٹلائٹ پر بلاک کرنے کے امریکی اور مغربی فیصلے کی شدید مذمت
ہفتہ-15-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) فاشسٹ صہیونی ریاست کے ایما پر اقصیٰ ٹی وی چینل کو تمام سیٹلائٹ سے بلاک کرنے کے امریکی اور یورپی مشترکہ فیصلے کو آزادی صحافت اور دنیا بھر میں مزاحمت کی آواز سننے کےفلسطینی عوام کے آئینی حق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ حماس نے […]