جمعه 15/نوامبر/2024

الاقصی

قابض اسرائیل کو القدس اور الاقصیٰ پر ملکیت کا کوئی حق نہیں

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو القدس اور مسجد اقصیٰ پر’خود مختاری‘ حاصل ہے۔

ہمارا موجودہ ہدف الاقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم کو ناکام بنانا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے مسجد اقصیٰ میں آج جو کچھ ہوا وہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جنگ کسی واقعہ پر منحصر نہیں ہے۔

سیف القدس میان میں نہیں جائے گی، ہمیں اقصی کے لیے تیار رہنا چاہیے

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سربراہ یحییٰ السنوار نے ہفتے کے روزکہا ہے کہ "القدس کی تلوارجسے ہم نے پچھلے سال کھینچا تھا، آزادی اور واپسی تک میان نہیں کیا جائے گی۔

الاقصیٰ میں دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنا رہے ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مسجد اقصیٰ کے خلاف دشمن کے تمام منصوبوں اور ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔

اسرائیل کوتسلیم کرنے والے مسلم ممالک کے حکمران توبہ کریں:عیسائی رہ نما

اسلامی اور عیسائی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے رکن فادر مانوئل مسلم نے کہا ہے کہ ہر وہ ہتھیار جو القدس، الاقصیٰ اور کلیسائے المہد کے لیے نعرے کے تحت نہیں اٹھایا جاتا وہ مشکوک ہے اور ہمیں اسے شکست دینا چاہیے۔

اسرائیلی زندانوں میں منظم امتیازی سلوک برتا گیا: الشیخ راید صلاح

بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی جیلوں میں ڈیڑھ سال قید سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں ان کے دن بہت مشکل گذرے۔ وہ مسلسل مسجد اقصیٰ ، فلسطینی اسیران اور فلسطینی قوتوں کے درمیان پائی جانے والی بے اتفاقی سے پریشان رہتے تھے اور ہر وقت انہی معاملات کے بارے میں سوچتے۔