اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ کی باقیات ایک طویل مدتی خطرہ ہیں
پیر-11-نومبر-2024
اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ کی باقیات ایک طویل مدتی خطرہ ہیں
پیر-11-نومبر-2024
اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ کی باقیات ایک طویل مدتی خطرہ ہیں
ہفتہ-25-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے غرب اردن میں اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے ڈائریکٹر آدم بولوکوس کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے نابلس میں دو دن پہلے شہید ہونے والے بزرگ فلسطینی شہری کے بہیمانہ قتل پر منفی انداز میں رائے زنی کی تھی۔
اتوار-21-اگست-2022
اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے نشاندہی کی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے صرف دو ہفتوں کے دوران فلسطینی شہریوں کے 50 عمارتی ڈھانچے مسمار کر دیے، ان پر قبضہ کر لیا یا خود فلسطینیوں سے زبردستی گروا دیے ہیں۔ رابطہ دفتر اقوام متحدہ کے مطابق یہ واقعات صرف مغربی کنارے اور یروشلم سے متعلق ہیں۔ باقی مقبوضہ علاقوں میں اس نوعیت کی مسماری مہم کے نتائج اس کے علاوہ ہیں۔
منگل-12-اکتوبر-2021
فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے جدو جہد کرنے والے ایک بین الاقوامی گروپ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنہ 1982ء میں لبنان کے ایک پناہ گزین کیمپ صبرا وشاتیلا پر قابض اسرائیلی فوج کی چڑھائی اور کیمپ میں موجود نہتے فلسطینیوں کے بے دردی سے قتل عام کی آزاد تحقیقات کرے۔