اسرائیل نسل کشی کے ذریعے فلسطینیوں کو ختم کرنا چاہتا ہے:یو این عہدیدار
بدھ-30-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ کی سفارت کار فرانسسکا البانیز نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے "نسل کشی" کے ذریعے مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بدھ-30-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ کی سفارت کار فرانسسکا البانیز نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے "نسل کشی" کے ذریعے مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
منگل-17-ستمبر-2024
پینے کے صاف پانی اور صفائی ستھرائی سے متعلق اقوام متحدہ کے عہدیدار آراؤجو اگوڈو نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں ایک شخص کو روزانہ صرف 4.7 لیٹر پانی ملتا ہے"۔
ہفتہ-10-اگست-2024
اقوام متحدہ کی ایک عہدیدار نے قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ کی پٹی میں یکے بعد دیگرے سکولوں میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ماورائے عدالت قتل عام میں ملوث ہے اور اس قتل عام کی ہر صورت میں تحقیقات ہوں گی۔
جمعرات-27-جون-2024
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم میں رکاوٹیں بدستور جاری ہیں لیکن بعض خبروں میں الزامات کے برعکس اس نے غزہ کی پٹی سے دستبرداری اختیار نہیں کی ہے۔
اتوار-9-جون-2024
فلسطین میں اقوام متحدہ کی نمائندہ برائے انسانی حقوق فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے قیدیوں کو غزہ میں فلسطینیوں کے قتل اور فاقہ کشی کی پالیسی مسلط کرنے کے لیے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
بدھ-13-مارچ-2024
فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک پوری قوم کو ان کی جڑوں سے اکھاڑ پھینکنا چاہتا ہے۔
ہفتہ-17-فروری-2024
اقوام متحدہ کے ریلیف کوآرڈینیٹر مارٹن گریفیتھس نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتے کیونکہ یہ ایک سیاسی جماعت ہے۔
جمعہ-16-فروری-2024
خوراک کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ "غزہ میں شہریوں کو نقصان پہنچانے اور مارنے کے لیے بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے"۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی ایک چوتھائی آبادی بھوک اور فاقوں سے مررہی ہے۔
منگل-13-فروری-2024
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں کے باوجود جنگ جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرنے والی اقوام متحدہ کی ایک خاتون عہدیدار کو غرب اردن داخل ہونے سے روک دیا۔
بدھ-1-نومبر-2023
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کے نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر مستعفی ہوگئے۔