اسرائیلی پولیس کے زیر حفاظت یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصی پر چڑھائی
اتوار-26-جون-2022
انتہا پسند متشدد یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں ایک بار پھر مسجد اقصی کی بے حرمتی کی ہے۔ بے حرمتی کا یہ تازہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ جب مقامی ذرائع کے مطابق 151 کی تعداد کے لگ بھگ یہودی آباد کار نے سہ پہر کے وقت مسجد اقصی کا تقدس پامال کیا۔