جمعه 15/نوامبر/2024

اقصیٰ

ملت اسلامیہ سڑکوں پر مسجد اقصیٰ سے یکجہتی کا اظہار کرے: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما خالد مشعل نے اسلامی اور عرب امت سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ یکجہتی اور آزادی کی جدوجہد میں شمولیت کے لئے کے ہمارے ساتھ نکلیں۔

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں 30 ہزار افراد کی نماز ادائی

قابض اسرائیلی حکام کی جانب سخت سکیورٹی اقدامات کے باوجود کم سے کم 30 ہزار فرزندان توحید نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

مسجد اقصیٰ کو نماز اور عبادت کے لیے کھولنے سے قبل صفائی کا کام جاری

فلسطینی اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق مسجد اقصیٰ کو 31 مئی بہ روز اتوار کھولنے سے قبل مسجد کی صفائی اور ضروری مرمت کا کام جاری ہے۔

عالمی برادری اسرائیل کو ’القدس‘ بارے یونیسکو کے فیصلے کا پابند بنائے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مسجد اقصیٰ، قدیم یروشلم شہر اور اس کی دیواروں اور دیوار گریہ بارے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ کے اس فیصلے کا پابند بنائے جس میں القدس اور مسجد اقصیٰ کو صرف مسلمانوں کا مقدس مقام قرار دے کر یہودیوں کا دعویٰ باطل قرار دیا گیا ہے۔