فلسطینی اتھارٹی کی اقربا پروری پرعوام میں شدید غم وغصہبدھ-24-جون-2020فلسطینی اتھارٹی کی اقربا پروری اورمن پسند افراد پر نوازشات کا معاملہ ایک بار پھر زبان زدعام ہی نہیں بلکہ عوام میں شید اشتعال اور غم غصے کا بھی موجب بن رہا ہے۔