شاہ عبداللہ کا اقتصادی منصوبوں میں فلسطینیوں کو شریک کرنے پر زورجمعرات-28-جولائی-2022اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے میں امکانی اقتصادی منصوبوں کا لازمی حصہ ہوں گے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام