فلسطین۔ اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف: حماسبدھ-20-جولائی-2022اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کے انعقاد کی تیاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج پرخبردار کیا ہے۔