نتین یاھو کے خلاف آئندہ ہفتے فرد جُرم عاید کیے جانے کا امکانپیر-25-فروری-2019اسرائیل کے مشیر قانون "افیحائی منڈلبلیٹ" نے وزیراعظم بنجمن نتین یاھو کے خلاف بدعنوانی کے کیسز میں آئندہ ہفتے فرد جرم عاید کی جاسکتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام